40

چوروں نے شہری کو موٹرسائیکل سے محروم کر دیا

گوجرہ(نامہ نگار)چوروں نے ایک اور شہری کوموٹر سائیکل سے محروم کر دیا۔معلوم ہواہے کہ شاہ آباد کالونی گوجرہ کے عابد حسین نے اپنا موٹر سائیکل نمبر5855جی اے اے اپنے گھر کے باہر کھڑی کر کے اندر چلا گیا جس کی عدم موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہو ئے نامعلوم چور اس کی موٹر سائیکل چوری کر کے فرارہوگیا ۔اطلاع ملنے پر تھانہ سٹی پولیس گوجرہ نے نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں