32

چوروں کا ٹولہ 40 سال سے ملک کو لوٹنے میں مصروف ہے

سرگودھا (بیوروچیف) تجربہ کار چوروں نے ملک لوٹ لیا چوروں کا ٹولہ 40سال سے ملک لوٹنے میں مصروف ہے ان کا سب سے بڑا کارنامہ ایک دوسرے کو این آر او دینا ہے پی ڈی ایم کا یہ ٹولہ مہنگائی اور اپنے کیس ختم کروانے کو مشکل فیصلے قرار دے رہا تھا اب جب ان کے کیس ختم ہونا شروع ہوگئے ہیں تو انہوں نے کہنا شروع کردیا ہے کہ مشکل فیصلوں سے نکل آئے ہیں اور آنیوالا وقت ہمارا ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے سینئر وائس پریزیڈنٹ شمالی پنجاب انصر اقبال ہرل نے کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں