اواگت (نامہ نگار)امیدوار پی پی 105 چوہدری شفقت عباس جٹ نے عوامی رابط مہم کے سلسلہ میں مکوآنہ کے مختلف آبادیوں کادورہ کیا ا س موقع پر میاں قصر میاں اکبر میاں ستار نواز ڈوگر باباگجر طالب گجرقاری صاحب سمیت ودیگر نے انکی مکمل حمایت کااعلان کیا حلقہ کی عوام کے مسائل سننے کے بعد چوہدری شفقت عباس جٹ نے کہا ہے کہ حلقہ کی عوام کے مسائل حل کروانے کیلئے جس حد تک بھی جانا پڑا ہم جائیں گئے جس آبادی میں بجلی گیس اورسیوریج کی سہولت نہیں ہے اس آبادی کوہرقسم کی سہولت میسر کی جائیگی۔
