فیصل آباد (پ ر )چوہدری شہزاد نثا ر، ڈپٹی ڈ سٹر کٹ اکائونٹس آ فیسر کو تھانہ فیکٹری ایریا اور بٹالہ کا لو نی کی حدود میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹ تعینا ت کر دیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ مہنگائی کے اس دور میں کسی دوکان دار کو خود ساختہ قیمت پر چیزیںفروخت کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔حکومت کی پرائس کنٹرول پالیسی کی عملداری کو یقینی بنایا جائیگا۔
33