36

چوہدری فیض اللہ کموکا نے این اے 109 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے سابق ممبر قومی اسمبلی چوہدری فیض اللہ کموکا نے ضمنی الیکشن برائے این اے 109 کے لئے کاغذات نامزدگی ریٹرننگ آفیسرکوجمع کر وادیئے ‘ کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے موقع پر تحریک انصاف این اے 109 کے کورنگ امید وار چوہدری کلیم اللہ کموکا’ امیدوار پی پی 112 شہباز امیراعوان’ چوہدری وقاص گجر’ رانا عبدا لحسیب ٹیپو’ رانا اسراراحمد خاں’ چوہدری محبوب عالم سندھو کے علاوہ کارکنوں کی کثیر تعداد موجود تھی’ اس موقع پر چوہدری فیض اللہ کموکا نے کہا کہ ہم پی ڈی ایم انتخابات سے راہ فرار حاصل کرنا چاہتی ہے مگر ہم انہیں بھاگنے نہیں دیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں