سمندری(بیورو چیف)ملک میں جاری معا شی گھٹن ماحول جہاں ہر شہری مہنگائی کے ہاتھوں پر یشان دکھائی دے رہا ہے شہر کی معروف سماجی شخصیت چوہدری وقاص یعقوب نے شہریو ں کی تفریح کیلئے ایک تفریحی پروگرام کا انعقاد کیا جس میں شہریوں کی کھانوں سے سے تواضع اور گپ شپ لگانے کا ماحول فراہم کیا گیاچوہدری و قاص یعقوب کے بھائی چوہدری نعیم اختر خصو صی طور پر پروگرام شریک ہوئے محفل میں غزل گائیگی کا بھی اہتمام کیا گیا تھا جس میں معر و ف گلوکار نے نے غزلیں پیش کرکے شہریوں کے دل جیت لیئے۔ اس مو قع پر معززین شہر کا کہنا تھا کہ چوہدری وقاص یعقوب کا یہ ایک بہت اچھا اقدام ہے
41