اسلام آباد (بیوروچیف) تقریباً 29 ارب ڈالر کے قرضوں کے ساتھ چین پاکستان کا سب سے بڑا قرض دہندہ بن گیا ہے، عالمی بینک کی ایک رپوچین اس وقت دنیا میں سب سے زیادہ قرض دینے والا ملک سمجھا جاتا ہے’چین کی جانب سے صرف روڈاینڈ بیلٹ منصوبے کیلئے ایک ہزار ارب ڈالر کا قرض جاری کیا گیا تھارٹ کے مطابق 24 کروڑ افراد کا گھر (پاکستان) اس سال عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے قرض لینے والے سرفہرست 3 ممالک میں شامل ہے۔ رپورٹ کے مطابق والی عالمی بینک کی بین الاقوامی قرضوں کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کا قرضوں سے برآمد اور قرضوں سے آمدنی کا تناسب کمزور مالی پوزیشن کی نشاندہی کرتا ہے ۔ عالمی بینک کے مطابق 2023 میں پاکستان کا مجمو عی بیرونی قرضہ (بشمول آئی ایم ایف) ایک کھرب 30 ارب 85 کروڑ ڈالر ہوگیا جو اس کی کل برآمدات کا 352 فیصد اور مجموعی قومی آمدنی (جی این آئی) کا 39 فیصد ہے، پاکستان کے مجموعی بیرونی قرضوں کی ادائیگی کل برآمدات کا 43 فیصد اور جی این آئی کا 5 فیصد ہے۔واضح رہے کہ چین اس وقت دنیا میں سب سے زیادہ قرض دینے والا ملک سمجھا جاتا ہے، چین کی جانب سے صرف روڈ اینڈ بیلٹ منصوبے کے لیے ایک ہزار ارب ڈالر کا قرض جاری کیا گیا تھا۔2023 میں امریکی تھنک ٹینک کی رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ 165 ممالک میں تقریبا 21 ہزار منصوبوں کے لیے کی گئی۔
9