37

ڈالر ز کی قلت سے غیر ملکی کمپنیاں بھی پریشان

اسلام آباد (بیوروچیف)ملک میں ڈالرز کی قلت کے باعث بڑی ملٹی نیشنل کمپنیز بھی لپیٹ میں آگئیں۔ڈالرز میں کمی کے باعث ملٹی نیشنل کمپنیز کا کروڑوں ڈالرز کے منافع کا بیرون ملک انخلا رک گیا۔اوورسیز چیمبر آف کامرس نے اس صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسٹیٹ بینک سے رابطہ کیا ہے۔اوورسیز چیمبر آف کامرس کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان معاملہ جلد حل کروائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں