کراچی (بیوروچیف)روپے کے مقابلے میں ڈالرپھر مہنگا’آج صبح انٹر بینک میں ڈالر12پیسے مہنگا ہونے کے بعد228روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 227 روپے 88 پیسے پر بند ہوا تھا۔
43