چنیوٹ(نامہ نگار) ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چنیوٹ ڈاکٹر احمد خان کے بڑے بھائی عبدالعلیم خان انتقال کر گئے جنکی نماز جنازہ سکھر میں ادا کر دی گئی اس موقع پر چیئرمین پروفیشن گروپ اللہ رکھا چوہدری۔ڈسٹرکٹ پریس کلب چنیوٹ کے صدر شاہد محمود چوہدری۔ جنرل سیکرٹری غلام مرتض و ممبران شیخ سمیر سمی، سید کمیل حیدر نے ایم ایس ڈی ایچ کیو ڈاکٹر احمد خان سے ان کے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی اس موقع پر کیا ان کے ہمراہ سی اؤ ہیلتھ ڈاکٹر سہیل طارق بھی موجود تھے۔
