26

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کو گریڈ 22 میں ترقی دینے کے احکامات

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے فیصل آباد سمیت 3 ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن ججز کو گریڈ22 میں ترقی دینے کے احکامات جاری کر دیئے۔ ترقی پانے والوں میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بینکنگ کورٹ فیصل آ باد ارشد محمود’ ڈسٹرکٹ سیشن جج بینکنگ کورٹ سرگو دھا عابد حسین اور ڈسٹرکٹ سیشن جج حافظ آباد مشتا ق الٰہی کو گریڈ21 سے گریڈ22 میں پروموٹ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں