38

ڈپٹی ڈائریکٹرخوراک سرگودھا حافظ عبدالمنان نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

سرگودھا (بیورو چیف) ڈپٹی ڈائریکٹر خو ر ا ک سرگودھا حافظ عبدالمنان بیگ نے اپنے عہد ے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے حافظ عبدالمنان بیگ کے پیش رو شاہد کھوکھر کو تبدیل کردیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں