ٹوبہ ٹیک سنگھ(نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر / ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر محمد نعیم سندھو نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبادت نثار اور کرنل سبحانی نے مرکزی الیکشن کنٹرول روم کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انچارج کنٹرول روم نے صوبائی وقومی حلقوں کی جیوٹیگنگ و الیکشن کیلئے دیگر انتظامات بارے بریفنگ دی۔ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر محمد نعیم نے کنٹرول دورہ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ عام انتخابات کی سرگرمیوں کو مانیٹر کیا جارہا ہے
