31

ڈپٹی کمشنرجھنگ کی کھلی کچہری’ شہریوں کے مسائل سنے

جھنگ(نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر عبداللہ خرم نیازی روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کے دوران شہروں کے مسائل سن رہے ہیں اور افسران کو ان کے حل کیلئے احکامات بھی جاری کئے جاتے ہیں۔کھلی کچہری میں سماعت کی گئی گزشتہ روز کی درخواستوں با ر ے بھی متعلقہ افسران سے دریافت جاتا ہے ۔ڈپٹی کمشنر نے کھلی کچہری میں موجود ا فسران و عملہ کو ہدایت کی ہے کہ کسی بھی سائل کی در خو است التوا کا شکار نہیں ہونی چا ہیے ۔ ڈپٹی کمشنر نے رجسٹری کروانیوالے سائلین سے پبلک سروری ڈیلیوری بارے بھی دریافت کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں