فیصل آباد(پ ر)ڈپٹی کمشنر علی عنان قمرکی کمشنر کمپلیکس جامع مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد نمازیوں سے ترکی وشام کے زلزلہ متاثر ین کیلئے امداد کی پرزوراپیل۔ترکی وشام کے ز لزلہ متاثرین کی بحالی کیلئے اجتماعی دعا کرائی گئی ۔ اہل فیصل آباد نے مصیبت میں گھرے افراد کی امداد میں ہمیشہ بڑھ چڑھ کرحصہ لیا۔آج بھی ترکی و شام کے متاثرین کی امداد کیلئے کھلے دل سے تعاون کریں۔
26