چنیوٹ(نامہ نگار )ڈپٹی کمشنر فیصل عباس مانگٹ کا میگا سٹورز کا وزٹ، اسسٹنٹ کمشنر بلال بن عبدالحفیظ بھی انکے ہمراہ تھے۔ ڈپٹی کمشنر نے ڈی سی کاونٹرز پر اشیاء کی دستیابی معیار اور قیمتوں کو چیک کیا۔ انہوں نے سٹور مالکان کو سختی سے ہدایت کہ کہ ڈی سی کاونٹرز پر رعایتی قیمت پر معیاری اشیاء ہی فروخت کے لیے رکھی جائیں
28