ڈیرہ اسماعیل خان (نمائندہ خصوصی) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ محمد قیصر خان کی ہدایت پر اے سی پہاڑ پور کا اسسٹنٹ ڈائریکٹرانڈسٹریز ملک صفدر اعوا ن اور پولیس کے ہمراہ تحصیل پہاڑ پور کے علاقہ کوٹلہ لودھیان اور سیدوالی میں میں غیرقانونی کرش پلانٹس کیخلاف کاورائی کرتے ہوئے تین کرش پلانٹس بند کرا دیئے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر ڈیرہ محمد قیصر خان کی ہدایت پر اے سی پہاڑ پور انیق انور کا اسسٹنٹ ڈائریکٹرانڈسٹریز ملک صفدر اعوا ن اور پولیس کے ہمراہ تحصیل پہاڑ پور کے علاقہ کوٹلہ لودھیان اور سیدوالی میں میں غیرقانونی کرش پلانٹس کیخلاف کاورائی کرتے ہوئے تین کرش پلانٹس بند کرا دیئے۔
