53

ڈکیتی ، چوری ، راہزنی کی وارداتیں ، شہریوں کاپولیس پر عدم اعتماد

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) فیصل آباد میں ڈاکو راج برقرار’ آج پھر 87وارداتوں کے دوران ڈاکوئوں اور چوروں کے گروہ لاکھوں کے زیورات’ نقدی’ قیمتی سامان اور موبائل فونز چھین کر فرار ہو گئے’ درجنوں شہریوں کی موٹرسائیکلیں چور لیکر رفوچکر ہو گئے’ پولیس ناکہ بندیوں کے باوجود سماج دشمن عناصر کا سراغ لگانے میں کامیاب نہ ہو سکی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں