52

ڈیرہ اسماعیل خان کے سیاحتی مقام شیخ بدین پر سیاحوں کا رش

ڈیرہ اسماعیل خان (نمائندہ خصوصی) ڈیرہ اسماعیل خان کے سنگم پرواقع پرفضاء تفریحی مقام ”شیخ بدین ”پر2019کے بعد گزشتہ روز 2023کی پہلی برفباری کے بعد سردی کی شدت میں شدید اضافہ ہوگیا’ شیخ بدین جنت نظیر جنوبی پختونخوا کا خوبصورت پہاڑی سلسلہ ہے جہاں گزشتہ روز4سال کے بعد برفباری ہوئی ‘ جس کے بعد سیاحوں اور ڈیرہ اسماعیل خان و لکی مروت کے شہریوں نے شیخ بدین کا رخ کرلیا ‘ برف باری سے علاقے میں برف کی سفید چادر بچھ گئی ‘ تاہم حکومت کی طرف سے شیخ بدین میں سہولیات کے فقدان کی وجہ سے لوگوں کو سخت تکلیف کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں