ڈیرہ اسماعیل خان (نمائندہ خصوصی)تھانہ سٹی پولیس کی کاروائی،شراب ،آئس و پسٹل بمعہ ایمونیشن برآمد،ملزم گرفتار ‘ تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس نے زیر قیادت ڈی ایس پی سٹی سرکل اقبال خان بلوچ اور ایس ایچ او تھانہ سٹی خباب خان بلوچ نے بدوران سنیپ چیکنگ ایک شخص کو شک کی بنا پر تلاشی کی غرض سے روکا،تلاشی لینے پر ملزم انور ولد جہانگیر قوم محسود سکنہ بستی درکھانوالی سے دو بوتل شراب’135گرام آئس برآمد ہوئی جبکہ ملزم کے قبضہ سے ایک پسٹل بمع فٹ میگز ین اورپانچ کارتوس بھی برآمد کر کے ملزم کو حسب ضابطہ گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔
31