ڈیرہ اسماعیل خان(نمائندہ خصوصی) ڈ یرہ شہر کی یونین کونسل نمبر4تین سال سے سو ئی نادرن گیس کے حکام کی غفلت اور مقامی نمائندوں کی نااہلی کی بدولت گیس کی سہو لت سے محروم ہے ‘ 24گھنٹے میں صرف آ د ھا گھنٹہ یا پونا گھنٹہ گیس فراہم کی جارہی ہے جسکا پریشر بھی انتہائی کم ہے ‘گھروں میں کھانے پکانے اور ناشتہ بنانے میں سخت تکلیف کا سامنا ہے ‘ اہلیان علاقہ نے کہا ہے کہ پہلے یونین کونسل نمبر4کو گیس فراہمی کیلئے ٹی بی ایس شہر کے وسط چوک گھاس منڈی میں لگایا گیا تھا۔
43