32

ڈی بی اے ساہیوال کے صدر معتصم سلطان ایڈووکیٹ منتخب

ساہیوال(بیورو چیف) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے نتائج۔ صدر چوہدری معتصم سلطان ایڈووکیٹ 154 ووٹ کی برتری سے جیت گئے۔ جیتنے والے صدر چوھدری معتصم سلطان ایڈووکیٹ نے 795 و وٹ لے کر کامیاب۔ ہارنے والے امیدوار عمران نبی میلو ایڈووکیٹ نے 641ووٹ حاصل کئیے۔ جنرل سیکرٹری مہر سلمان قطب ایڈووکیٹ 228 ووٹ کی برتری سے جیت گئے۔ جتنے والے جنرل سیکرٹری مہر سلمان قطب 831 ووٹ سے کامیاب۔ہارنے والے احمد یار خاں ایڈووکیٹ نے 603 ووٹ حاصل کر سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں