ساہیوال(بیوروچیف) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال فیصل شہزاد نے انتظامی بنیادوں پر انسپکٹرز اور سب انسپکٹرز کے تبادلہ جات کے احکامات جاری کر دئیے۔اللہ دتہ شاہین کو ایس ایچ او تھانہ غلہ منڈی،سب انسپکٹر ذیشان بشیر ڈوگرکوایس ایچ او تھانہ بہادر شاہ، سب انسپکٹر وقاص احمد ڈھکو کو ایس ایچ او تھانہ فتح شیر،سب انسپکٹر عامر فاروق گجرکو ایس ایچ او تھانہ ڈیرہ رحیم، انسپکٹر اصغر علی کو ایس ایچ او تھانہ فرید ٹاون ،سب انسپکٹر شفیق احمد قمر کو ایس ایچ او تھانہ یوسف والہ،سب انسپکٹر ندیم انور کو ایس ایچ او تھانہ غازی آباد،سب انسپکٹر عمردراز سیال کو ایس ایچ او تھانہ کسووال، انسپکٹر تنویر سرور رانا کو ایس ایچ او تھانہ نورشاہ،سب انسپکٹر زید انجم چوہدری تھانہ ہڑپہ،سب انسپکٹر اعجاز اسلم کو ایس ایچ او تھانہ شاہکوٹ،انسپکٹرامداد حسین کوایس ایچ اوتھانہ سٹی چیچہ وطنی،انسپکٹراللہ دتہ اختر کو ایس ایچ اوتھانہ صدر چیچہ وطنی ، انسپکٹر محمد رمضان کوایس ایچ او تھانہ کمیر، سب انسپکٹر مدثر غفار بلوچ کو ایس ایچ او تھانہ سٹی ساہیوال، سب انسپکٹر ذیشان اکرم کو ایس ایچ او.سول لائن،سب انسپکٹر آصف نواز تلہ کو ایس ایچ اواوکانوالہ بنگلہ، سب انسپکٹر آصف سرور کو پی ایس او ٹو ڈی پی او،سب انسپکٹر اعجاز کلیا کو چوکی انچارج ہڑپہ اسٹیشن تعینات کردیا ہے۔
42