35

ڈی پی او ٹوبہ نے گوجرہ کے 3 ایس ایچ اوز کے تبادلے کر دیئے

گوجرہ(نامہ نگار)ڈسٹر کٹ پولیس آ فیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ نے تحصیل گوجرہ کے تینو ں تھا نو ں کے ایس ایچ اوز تبدیل کردیئے تھا نہ صدر گوجرہ سے انسپکٹر خادم حسین کو تبدیل کرکے پیرمحل جبکہ انکی جگہ سب انسپکٹر را نا عبدالغفار کو ایس ایچ او تھا نہ صدر گوجرہ تھا نہ نوا ں لا ہور سے سب انسپکٹر عبا س گل کو تبدیل کرکے تھا نہ بھسی جبکہ انکی جگہ تھا نہ اروتی سے جیو ن خا ن کو ایس ایچ او، تھا نہ سٹی گوجرہ کے ایس ایچ او سب انسپکٹر حاکم علی کوپیر محل جبکہ انکی جگہ تھا نہ صدر گوجرہ سے سب انسپکٹر امداد اسلم کو ایس ایچ او تھا نہ سٹی گوجرہ تعینا ت کیا ہے جنہو ں نے اپنی اپنی جا ئے تعیناتیو ں پر پہنچ کر کا م کا آ غاز کردیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں