29

کاراوررکشہ کی ٹکر،بچوں سمیت 5افراد شدید زخمی

گوجرہ(نامہ نگار)کار اور رکشہ کی ٹکر میں بچوں سمیت پانچ افرادشدید زخمی ہو گئے۔معلوم ہواہے کہ چک نمبر157گ ب جھیتے کے قریب مونگی روڈ پرکار اور رکشہ کی ٹکر سے رکشہ الٹ گیا جسکے نتیجہ میں رکشہ میں سوارچک نمبر 297ج ب کی عاصمہ ،اور بشیرمسیح،چک نمبر298ج ب کی نجمہ طاہر،گڑھ فتح شاہ کی سعدیہ بی بی اور8سالہ عدن فاطمہ شدید زخمی ہو گئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں