سرگودھا (بیورو چیف) کاروباری طبقہ کا ملکی معیشت میں کردار قابل تعریف ہے ا سکے باوجود سب سے زیادہ نقصان بھی تا جر و ں کو برداشت کرنا پڑتا ہے اگر موجودہ حکو مت نے معاشی ترقی کا سفر کو تیز نہ کیا تو اس کا خمیازہ ہماری آنیوالی نسلوں کو بھی بھگتنا ہوگا ان خیالات کا اظہار سیاسی سماجی شخصیت ڈ ا کٹر زاہد اقبال غوری نے کیا کسی بھی ملک کی ترقی کا دارومدار انڈسٹری کیساتھ ساتھ کا ر و با ری طبقہ کو بہتر سہولتیں فراہم کرنے اور روڈز کی تعمیر سے مشروط ہوتا ہے۔
