29

کاشتکاروں کومعیاری کھاد وں کی فراہمی یقینی بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر)ایڈیشنل سیکرٹری زراعت(ٹاسک فورس) پنجاب محمد شبیر احمد خان کی زیر صدارت ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد میں کاشتکاروں کی دہلیز تک خالص اورمعیا ر ی کھادوںو کیمیائی زہروں کی مقررہ نرخوں پر فر ا ہمی کے متعلق اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری زراعت (ٹاسک فورس)، پنجا ب، شبیر احمد خان کے علاوہ، چیف سائنٹسٹ ، ایو ب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد ، محمد نواز خان میکن،ڈائریکٹر جنرل ، پیسٹ وارننگ ، پنجاب ر انا فقیر حسین ، ڈائریکٹر زراعت ( تو سیع)، فیصل آباد چوہدری عبدالحمید ، ڈپٹی ڈائر یکٹر ، پیسٹ وارننگ فیصل آباد ریجن ، ڈاکٹر عا مر رسول، ڈائریکٹر ہیڈ کوارٹر پنجاب ، لاہور، ڈ ا کٹر شیر محمد شیر اوت ،ڈائریکٹر زراعت ( تو سیع) کے علاوہ فر ٹیلائزر و پیسٹی سائیڈ ا نسپکٹر زنے خصوصی طور پر شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں