49

کرسچین کالونی کمالیہ میں کرسمس کے حوالے سے تقریب

کمالیہ (نامہ نگار) کرسچین کالونی کمالیہ میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمان خصوصی امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی پی 123 ڈاکٹر طارق سلیمان تھے اس موقع پر ڈاکٹر طارق سلیمان نے کیک بھی کاٹا اور مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد بھی دی کرسچین کالونی آمد پر امیدوار صوبائی اسمبلی ڈاکٹر طارق سلیمان کا شاندار استقبال بھی کیا گیا اس موقع پر تقریب کے شرکا سیامیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی پی 123 ڈاکٹر طارق سلیمان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسیحی ہمارے بھائی ہیں پاکستان میں اقلیتوں کو برابری کے حقوق حاصل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں