68

کرٹن کلاتھ صوفہ کلاتھ وبیڈ شیٹ مینوفیکچرزکا جنرل اجلاس

فیصل آباد(پ ر)کرٹن کلاتھ صوفہ کلاتھ وبیڈشیٹ مینوفیکچررزکاجنرل اجلاس منعقدہوا جنرل اجلاس میں کورکمیٹی کے ممبران کاانتخاب کیا گیاسرپرست اعلیٰ راجہ محمد ایوب نے سپاس نامہ پیش کیاآج ایک مقامی ہال میں کرٹن کلاتھ ‘صوفہ کلاتھ وبیڈشیٹ مینوفیکچرزایسوسی ایشن CSBMAفیصل آبادپاکستان کاجنرلا جلاس منعقدہواجس میں سرپرست اعلیٰ راجہ محمدایوب نے خطبہ استقبالیہ پیش کرتے ہوئے کہاکہ ہمیں اپنی مصنوعات کامعاراعلیٰ کرکے ایکسپورٹ کی طرف دھیان دیناچاہیے اورنئی منڈیاں تلاشی کرنی چاہیے تاکہ ملک میں انڈسٹری ترقی کرے اورملک خوشحال ہوجنرل اجلاس میں صدرمحمدطاہر محمود مغل نے بھی خطاب کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں