31

کرپٹ سیاستدان کھربوں کی دولت بیرون ممالک منتقل کر چکے

فیصل آباد (پ ر) مرکزی صدر میلادکمیٹی الحاج منیراحمدنورانی نے کہا ہے کہ کرپٹ اورعوام کش ظالمانہ نظام سے نجات حاصل کرنے لئے ملک میںنظام مصطفے کانفادانتہائی ضرورت ہے ۔انہوںنے کہا کہ نام نہاد جمہوریت اور سیاستدانوں نے ملک کو تباہی کے کنارے کھڑا کر دیا ہے ۔72 سالوں سے مفاد پرست کرپٹ سیاستدا ن غریب عوام کو صرف طفل تسلیاں ہی دینے کے سوا کچھ نہیں کر سکے جس کی وجہ سے غریب مسلسل غربت کی چکی میں پس کر موت کے منہ چلا آرہا ہے ۔ غربت اور مہنگائی نے 22 کروڑ عوام نے جینا حرام کر دیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں