16

کریک ڈائون سے بچنے کیلئے PTI کی آن لائن انتخابی مہم

اسلام آباد (بیوروچیف)کریک ڈائون سے بچنے کیلئے تحریک انصاف کی آن لائن انتخابی مہم، سوشل میڈیا ریلیاں اور مصنوعی ذہانت ٹیکنیک کا استعمال’ بائٹس فور کا کہنا ہے کہ جنوری میں سوشل میڈیا 4 گھنٹے بند رہا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان کی پارٹی نے ملک گیر کریک ڈائون سے بچنے کی کوشش میں پاکستان میں انتخابی مہم کو اپنی سوشل میڈیا ریلیوں اور اے آئی ٹیکنالوجی کے استعمال کو شروع کیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کو جمعرات کے ووٹ کے لیے مہم چلانے سے سخت پابندی عائد کر دی گئی ہے اور ٹیلی ویژن کی نشریات پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ اس کے بعد سنسر شپ شروع ہوئی جب پارٹی نے اپنی انتخابی مہم کو آن لائن آگے بڑھایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں