50

کسان تاحال درآمدی کھاد سے محروم

اسلام آباد(بیوروچیف)نگراں حکومت کی جانب سے کسانوں کو یوریا کھاد کی فراہمی کا طریقہ کار طے کرنے میں ناکامی کے باعث ڈیلرز کی جانب سے یوریا کی فراہمی کے عمل میں اربوں روپے کے خوردبرد ہونے کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔حکومت نے 2 لاکھ 20 ہزار ٹن یوریا آذربائیجان سے درآمد کی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں