25

کسٹم انٹیلی جنس ڈیرہ اسماعیل خا ن کی سمگلرز کیخلاف کارروائیاں

ڈیرہ اسماعیل خا ن(نمائندہ خصوصی) کسٹم انٹیلی جنس ڈیرہ اسماعیل خا ن کی سمگلر ز کیخلاف بھر پو ر کا رو ائیا ں ، ڈائریکٹر کسٹم انٹیلی جنس کی خصوصی ہد ایا ت کی روشنی میں کسٹم انٹیلی جنس ڈیرہ اسماعیل خا ن کے سٹا ف نے سمگلنگ کے خلا ف زیر و ٹالرینس پالیسی اپنا ئے ہو ئے ہے’گز شتہ کچھ دنو ں سے مو ثر کاروائیو ں کے نتیجے میں کسٹم انٹیلی جنس نے بھا ری مقدار میں سمگل شد ہ سا ما ن جس میں سگر یٹ ، کپڑ ا ، چائے کی پتی ، موبائل فو نز وغیرہ جس کی مالیت کروڑو ں روپے بنتی ہے کو ضبط کیا گیا ہے اس کے علا و ہ سمگل شد ہ گاڑ یا ں جس میں ٹویوٹا ، ہائی لیکس ، ٹویو ٹا سر ف ، ٹو یو ٹا کر و ن ، پا سو ، ٹویو ٹا ہائی لیکس پک اپ ، ما ر ک ایکس وغیر ہ جو براستہ ژو ب کوئٹہ سے ڈیرہ اسماعیل خا ن آر ہی تھیں جن کی مالیت بھی کروڑو ں روپے بنتی ہے کو کسٹم انٹیلی جنس ڈیرہ اسماعیل خا ن کے سٹا ف نے کا رو ائیا ں کر کے ضبط کر لیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں