22

کشمیر میں بھارتی لاک ڈائون کی وجہ سے زندگی مفلوج ہوگئی

سرگودھا (بیوروچیف) بھارت مقبوضہ کشمیر میں پابندیاں ختم کرے اور انسانی حقوق کی مکمل بحالی کرے، وادی میں بھارتی لاک ڈائون کی وجہ سے زندگی مفلوج ہے ان خیالات کا اظہار سابق امیدوار حلقہ این اے 82رائو طاہر مشرف نے کیا انہوں نے کہا کہ ہائی کمیشن کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر شدید تشویش ہے رائو طاہر مشرف نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے بڑے حصے میں اب بھی مبینہ طور پر کرفیو نافذ ہے لوگوں کو پُر امن اجتماع، صحت، تعلیم کی سہولتوں اور مذہبی آزادی کے حق سے محروم کیا جارہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں