کمالیہ(نامہ نگار) خضر حیات کی والدہ وفات پا گئیں۔ نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد سپرد خاک کردیا گیا’ تحصیل ہیڈ کوارٹر زہسپتال کمالیہ کے کلرک خضر حیات کی والدہ وفات پا گئیں۔ نماز جنازہ آبائی علاقہ موضع موہل میں ادا کئے جانے کے بعد سپرد خاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں تمام مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے کثیر افراد کے ساتھ تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال کیک سٹاف نے شرکت کی۔
