53

کمالیہ شہر اور گرد ونواح دُھند کی لپیٹ میں آ گئے

کمالیہ(نامہ نگار) کمالیہ شہر اور اس کے مضافاتی علاقوں میں شدید دھند سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔تفصیل کے مطابق کمالیہ شہر اور گرد ونواح میں شدید دھند کا راج حد نگاہ صفر ہے ٹریفک کی روانی متاثر بری طرح متاثر ہوئی پٹرولنگ پولیس کمالیہ نے گاڑیوں کو قافلوں کی شکل میں گزارا اور شہریوںسے غیر ضروری سفر سے پرہیز کرنے کی اپیل کی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں