58

کمالیہ میں انسداد پولیو مہم جاری

کمالیہ (نامہ نگار) پولیو فری ٹوبہ ٹیک سنگھ کے عزم کیساتھ بچوں کو ویکسین پلانے کی پانچ روزہ مہم کا آغاز۔ ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو نے مہم کا افتتاح کیا۔ مہم 12جنوری تک جاری رہے گی، پیدائش سے لے کرپانچ سال تک کے 4لاکھ 19ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں