23

کمالیہ میں بارش سے موسم خوشگوار

کمالیہ(نامہ نگار) شہر اور گردونواح میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا کمالیہ شہر اور گردونواح میں موسلا دھار بارش سے بڑھتی ہوئی گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہو گیا۔ شہریوں نے رمضان المبارک کے پہلے جمعہ پر باران رحمت برسنے پر رب ذوالجلال کا شکر ادا کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں