کمالیہ(نامہ نگار) منشیا ت فروش شخص کے خلاف مقدمہ درج۔تفصیل کے مطابق دوران ڈیوٹی اے ایس آئی اکرام اللہ خان نے کاروائی کرتے ہوئے طارق مسعود سے 25 لیٹر دیسی شراب برآمد کر لی جس پر پولیس کی مدعیت میں تھانہ سٹی کمالیہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔