83

کمشنر سرگودھا کا کوٹ مومن کا دورہ

سرگودہا (بیوروچیف) کمشنر محمد اجمل بھٹی نے تحصیل ہسپتال کوٹمومن کا اچانک دورہ اور مریضوں کو فراہم کردہ طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے میڈیکل سٹور اور لیباٹری کے علاوہ آؤٹ ڈور اور ان ڈور میں ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل سٹاف کی حاضری اور دستیابی کو چیک کیا۔ انہوں نے مختلف وارڈز میں جاکر مریضوں کی خیریت بھی دریافت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں