11

کنو کی پروسیسنگ کا آغاز

سرگودھا (بیورو چیف) سرگودھا میں کنو کی پروسیسنگ کی آغاز کردیا گیا ہے سرگودھا ضلع میں 125فیکٹریاں اس سال پروسیسنگ کا کام کرینگی گزشتہ روز ہجن میں رائو عبدالقیوم’ رائو ساجد محمود سمیت دیگر نے علماء کرام کی موجودگی میں باقاعدہ طور پر اس کا افتتاح کیا تاکہ لوگوں کو بہتر اور صاف ستھرا کنو فراہم کرنے میں مدد مل سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں