30

کوئلوں کی گیس سے 2نوجوان بیہوش

جڑانوالہ(نامہ نگار)کمرے میں جلائے ہوئے کوئلوں کے گیس سے دو نوجوان بے ہوش ہو گئے،تفصیلات کے مطابق جڑانوالہ تھانہ سٹی کی حدود سلطان پارک کے رہائشیوں کاشف اور یوسف نے سردی کی شدت کم کرنے کیلئے اپنے کمرے میں کوئلے جلا رکھے تھے اور کمرے میں گیس بھرنے سے دونوں نوجوان بے ہوش ہو گئے اطلاع پر ریسکیو اہلکاروں نے بر وقت پہنچ کر دونوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا جہاں ڈیوٹی ڈاکٹرز و پیرا میڈیکل اسٹاف نے علاج معالجہ کے بعد فارغ کر دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں