گوجرہ(نامہ نگار)ادھار لئے گئے کپڑے اور بکری واپس نہ کر نے والے افراد کے خلاف قانون حرکت میں آگیا۔ معلوم ہواہے کہ محلہ محلہ غازی آباد کے ضیا الحق نے کپڑابازارگوجرہ میں کپڑے کی دکان بنا رکھی ہے کہ محمد بخش وغیرہ چارافرادنے اس سے 60ہزار مالیت کا کپڑاخرید کیااور رقم کی ادائیگی بعدمیں کر نے کا وعدہ کیاجبکہ ضیا الحق نے انہیں ایک بکری بھی ادھارے پر دے رکھی تھی جو ملزمان نے فروخت کر دی۔
39