مکوآنہ(نامہ نگار)کھیل اور صحت مند تفریح نئی نسل کو فعال اور ذہنی طور پر زرخیز رکھنے کا ذریعہ ہے۔کھیلیں نظم و ضبط،پیار اور امن کا درس دیتی ہیں۔حکومت کیساتھ ساتھ سماجی اداروں اور عوامی نمائندوں کو بھی چاہیے کہ وہ کھیلوں کی ہر ممکن سر پر ستی کریں ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی کے سیں نئرراہنماسابق ایم پی اے، امیدوارپی پی 105 رائے احسن رضاکھرل نے چک نمبر 239رب خانوآنہ میں منعقدہ ر ائیفٹ بال ٹورنامنٹ میں بطورمہمان خصوصی شر کت موقع پر گفتگوکرتے ہوئے کیا۔
37