مکوآنہ(نامہ نگار)پی ٹی آئی کے ضلعی جنرل سیکرٹری چوہدری تیمور علی خاں کی رانا جاوید ا قبال سابقہ ناظم و چئیرمن یوسی60کے ہمراہ چک نمبر73گڈیاں میں مہر مزمل بوٹا شہید کبڈی ٹورنامنٹ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے ۔
25