سرگودھا (بیوروچیف) بجلی کے طویل بریک ڈائون کی وجہ سے مساجد اور گھروں میں پانی ختم ہونے پر کین مافیا متحرک ہوگئی اور انہوں نے کین کے ریٹ بڑھا دیئے 40روپے میں ملنے والا پانی کا کین 80 روپے میں فروخت ہوتا رہا مجبوری کے عالم میں لوگ یہ کین خریدنے پر مجبور تھے جہاں پر کین مافیا لوگوں کو لوٹنے میں مصروف رہے وہاں پر ایسے لوگ بھی تھے جنہوں نے جنریٹر چلا کر موٹر کے ذریعے لوگوں کو پانی فراہم کیا۔
32