52

کیڈٹ کالج میں 24جنوری کوایجوکیشن ڈے منایا جائیگا

فیصل آباد(پ ر)کیڈٹ کالج فیصل آباد میں 24 جنوری 2024ء بطور انٹرنیشنل ایجوکیشن ڈے منایا جائیگا جس میں بچوں کے اندرتعلیم کی اہمیت کو اجاگر کیا جا ئیگا ۔ انگلش اور اردو کے تقریری مقابلہ جات کروائے جائیں گے اور جیتنے والوں کو انعامات دیے جائیں گے۔ کیڈٹ کالج فیصل آ با د اور گورنمنٹ ہائیر سیکینڈری سکول اواگت کے درمیان ایک فرینڈلی فٹ بال میچ کھیلا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں