کمالیہ (نامہ نگار) گاڑی میں غیر قانونی گیس سلنڈر رکھنے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج۔تفصیل کے مطابق ڈیوٹی پر مامور پیٹرولنگ پولیس اہلکار محمد عدنان نے کاروائی کرتے ہوئے ہائی ایس ویگن گاڑی کے ڈرائیور محمد عمر کیخلاف گاڑی میں گیس سے بھر ایل پی جی سلنڈر رکھنے پر تھانہ صدر کمالیہ میں مقدمہ درج کروادیا۔
