18

گرین سائنس سکول میں تقسیم انعامات کی تقریب

فیصل آباد(پ ر) گرین سائنس سکول سسٹم ستیانہ روڈ کیمپس میں سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب کا اہتمام کیا گیا ،جس میں طلباء و طالبات کے ساتھ بچوں کے والدین بھی بڑی تعداد میںشریک ہوئے،تقریب کا باقائدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا، معروف مفکر و دانشور انجینئر عبدالستار نعیم مہمان خصوصی تھے،اس موقع پرسی ای او شیخ عنصریحییٰ اور سکول سٹاف نے بچوں اور ان کے والدین کو ویلکم کیا اور ان کا شاندار استقبال کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں