گوجرہ (نامہ نگار) چوروں نے شہری کو موٹر سا ئیکل سے محروم کردیا ۔ معلو م ہوا ہے ہ محلہ غازی آ باد کے محمد اکرم نے اپنی موٹر سا ئیکل نمبری 7934 ایف ڈی ایکس گھر کے باہر کھڑی کر رکھی تھی جو نامعلو م چور چوری کرکے فرار ہو گئے اطلا ع ملنے پر سٹی پولیس گوجرہ نے مقدمہ درج کرکے چورو ں کی تلا ش شروع کردی ہے ۔
